،26فروری(ایجنسی) مغربی نیپال کے دور دراز علاقے میں آج ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا. اس طیارے میں 11 افراد سوار تھے. تین دن کے اندر یہ ملک میں ہوا دوسرا طیارہ حادثہ ہے.
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بدھ کے روز ایک مسافر جہاز گِرنے کے نتیجے میں اس پر مسافروں اور عملے سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ آج جمعہ کے روز کالی کوٹ میں پیش آیا۔ نیپالی فوج کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈو سے 320 کلومیٹر مغرب میں واقع اس مقام پر جہاز کریش ہونے سے اس پر سوار دیگر نو مسافر زخمی ہیں۔